جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد،تھانہ سیکرٹریٹ کی نرالی منطق

datetime 28  فروری‬‮  2015

اسلام آباد،تھانہ سیکرٹریٹ کی نرالی منطق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کی نرالی منطق، حکمران جماعت کے ایم این اے ملک اقبال مہدی کے ملازم کی جانب سے دو ہزار ماہوار تنخواہ نہ ملنے سے دلبرداشتہ محمد کامران کو انصاف دلوانے کے بجائے اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا۔آن لائن کو حاصل معلومات کے مطابق محمدکامران خان… Continue 23reading اسلام آباد،تھانہ سیکرٹریٹ کی نرالی منطق

الطاف حسین کا چیف جسٹس کے نام خط، سینیٹ الیکشن پر اپنا کرادار ادا کریں:الطاف حسین

datetime 28  فروری‬‮  2015

الطاف حسین کا چیف جسٹس کے نام خط، سینیٹ الیکشن پر اپنا کرادار ادا کریں:الطاف حسین

لندن(نیوزڈیسک)  ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سینیٹ الیکشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین نے سینیٹ الیکشن سے پیداہونے والی صورتحال پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں چیف جسٹس سپریم… Continue 23reading الطاف حسین کا چیف جسٹس کے نام خط، سینیٹ الیکشن پر اپنا کرادار ادا کریں:الطاف حسین

قائم علی شاہ نے سندھ بھر کی پولیس کی تقرریوں اور تبادلوں پر تین ماہ کیلئے پابندی عائدکر دی

datetime 28  فروری‬‮  2015

قائم علی شاہ نے سندھ بھر کی پولیس کی تقرریوں اور تبادلوں پر تین ماہ کیلئے پابندی عائدکر دی

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے کہاہے کہ سانحہ شکار پور کے اصل حقائق سامنے آ گئے ہیں ،پولیس اور رینجرز سمیت انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھرپور تعاون اور کوشش کے بعد سانحہ شکار پورکے ملزمان کو گرفتار کرلیاہے اور وزیراعلیٰ نے ملزمان کو گرفتارکر نے والے اہلکاروں کے لیے پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان… Continue 23reading قائم علی شاہ نے سندھ بھر کی پولیس کی تقرریوں اور تبادلوں پر تین ماہ کیلئے پابندی عائدکر دی

پاک فوج نے افغانیوں سے یکجہتی کے لیے برفانی تودہ گرنے سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی سامان بھجوادیا

datetime 28  فروری‬‮  2015

پاک فوج نے افغانیوں سے یکجہتی کے لیے برفانی تودہ گرنے سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی سامان بھجوادیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج نے افغانیوں سے یکجہتی کے لیے برفانی تودہ گرنے سے متاثر ہ افراد کے لیے امدادی سامان روانہ کردیا۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے کہاہے کہ افغان کے صوبہ پنجشیر میں برفانی تودہ گرنے سے متاثرہونے والے افراد کے لیے 2سی 130طیاروں کے ذریعے چکالالہ ایئربیس سے امداد ی سامان… Continue 23reading پاک فوج نے افغانیوں سے یکجہتی کے لیے برفانی تودہ گرنے سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی سامان بھجوادیا

کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم گرفتار

datetime 28  فروری‬‮  2015

کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم گرفتار

 کراچی: 18 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزم عبداللہ کو اس کے ساتھی پرویز سمیت گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading کراچی میں 18 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ملزم گرفتار

تین سال انتظار کرو، پھر آپریشن ہو گا، پمز انتظامیہ

datetime 28  فروری‬‮  2015

تین سال انتظار کرو، پھر آپریشن ہو گا، پمز انتظامیہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں مریضوں کو آپریشن کے لئے 3 سے 5 سال کا وقت دیا جانے لگا۔ بے تحاشا مریضوں کی وجہ سے ہسپتال انتظامیہ بے بس ہو گئی اور سکیورٹی مسائل نے سر اٹھانا شروع کر دیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں 45 سالہ محمد… Continue 23reading تین سال انتظار کرو، پھر آپریشن ہو گا، پمز انتظامیہ

بھارت کی چارواہ سیکٹر میں پھر اشتعال انگیزی

datetime 28  فروری‬‮  2015

بھارت کی چارواہ سیکٹر میں پھر اشتعال انگیزی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر جنگی جنون کا ثبوت دیتے ہوئے ورکنگ باو¿نڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی تاہم جناب رینجرز نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری کے چارواہ اور ہرپال سیکٹر کے متعدد علاقوں کو… Continue 23reading بھارت کی چارواہ سیکٹر میں پھر اشتعال انگیزی

کرکٹ کٹ بیگ سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

datetime 28  فروری‬‮  2015

کرکٹ کٹ بیگ سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)  سچل تھانے کی حدودمیں کرکٹ کٹ بیگ سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی ۔ مزید پڑھیں:ڈیفنس میں گھریلو ملازم نے مالکن کو پھانسی دے دی تفصیلات کے مطابق تھانہ سچل کی حدود میں محکمہ موسمیات کے دفتر کے قریب بلوچ خان گوٹھ میں واقع جھاڑیوں میں کرکٹ بیگ کٹ دیکھ کر شہریوں نے… Continue 23reading کرکٹ کٹ بیگ سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

گلگت: دہشتگردوں کو فرار کرانے میں جیل اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2015

گلگت: دہشتگردوں کو فرار کرانے میں جیل اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

گلگت ( نیوز ڈیسک) گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف مناور کے مقام پر آپریشن جاری ہے ، ابھی تک دونوں مفرور ملزموں کو پکڑنے میں کامیابی نہیں مل سکی۔گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کے لیےسیکورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔ اطلاع ملنے پر سیکورٹی… Continue 23reading گلگت: دہشتگردوں کو فرار کرانے میں جیل اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف