اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، بول ٹی وی کے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نعمان علی قتل

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نامعلوم افراد نے بول ٹی وی نیٹ ورک کے ہیومن ریسورس (ایچ آر) ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نعمان علی کو گولیاں مار کر قتل کردیا ۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیش آیا جب نعمان علی آفس سے گھر واپس جارہے تھے ۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کی کار پر گولیاں برسائیں ، فائرنگ سے نعمان علی شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں بعدازان تشویش ناک حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے ۔ دوسری جانب واقعے کے حوالے سے کراچی پولیس کا اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی اس کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…