جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ریحام کی ڈگری جعلی ہوتی تو بی بی سی نوکری سے نکال دیتا، عمران خان

datetime 16  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ریحام خان کی ڈگری سے متعلق خبروں کے حوالے سے کہا ہے اگرریحام کی ڈگری جعلی ہوتی توبی بی سی ریحام کو نوکری سے نکال دیتا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ ایشواس وقت بنتا جب وہ جعلی ڈگری پرنوکری لیتیں، ریحام خان نے ڈگری سے متعلق بیان جاری کرکے معاملہ کلیئرکردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…