لاہور(نیوزڈیسک)وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کوشش کی جائے گی عید کی چھٹیوں میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ ہو اور عید کے روز نماز عید سے لے کر سارا دن کوشش ہوگی کہ بہت کم لوڈ شیڈنگ ہو تاکہ شہریوں کو مسلسل بجلی فراہم ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوڈ مینج کریں گے، کوشش کریں گے کہ صارفین کو ریلیف دیا جائے 80سے 85فیصد تک سسٹم کو مینج کریں گے، سسٹم میں خرابیوں کی امکانات تو ہوتے ہیں البتہ بہتر نتائج دیں گے۔
کوشش ہو گی کہ عید پر کم سے کم لوڈ شیڈنگ ہو، عابد شیر علی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































