ڈاکوﺅں کو پکڑنے کےلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے‘ سندھ پولیس
سکھر: ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال دورجدید کی ضرورت بنتا جارہا ہے اور پاکستان میں میڈیا ہاوسز جلسے جلوسوں کی کوریج کے لیے اس سے استفادہ کرتے ہیں لیکن اب سندھ میں پولیس ڈاکووں کو پکڑنے کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی سے مدد حاصل کرے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں ایس ایس پی سکھر… Continue 23reading ڈاکوﺅں کو پکڑنے کےلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے‘ سندھ پولیس