محنت کش کا چالان کرنے کے بعد وارڈ ن نے جرمانہ خود بھرکر مثال قائم کر دی
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں ٹریفک وارڈ ن نے غریب محنت کش کا چالان کرنے کے بعد خود ہی اس کا چالان ادا کر کے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق امجد نامی شخص اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر ون وے کیخلاف ورزی کرتے ہوئے آرہا تھاکہ ٹریفک وارڈ نے اسے روکا… Continue 23reading محنت کش کا چالان کرنے کے بعد وارڈ ن نے جرمانہ خود بھرکر مثال قائم کر دی