تحریک انصاف کالاہورمیں احتجاجی جلسے
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این 122کا نتیجہ آنے کے بعد شہر میں ایک بڑا احتجاجی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 122آنے میں کچھ دن باقی ہیں جس پر ذرائع کا کہنا ہے کہ دھاندلی ثابت ہونے پر تحریک انصاف نے لاہور میں ایک بڑے احتجاجی جلسے… Continue 23reading تحریک انصاف کالاہورمیں احتجاجی جلسے