جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب میں پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحان میں بھی بدنظمی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

پنجاب میں پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحان میں بھی بدنظمی

لاہور: محکمہ تعلیم کی سست روی اورپیک کی ناقص حکمت عملی کے باعث پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحانات بھی بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے آٹھویں جماعت کے امتحان کے لئے سوالنامے کم چھپوائے جس کے باعث 22لاکھ امیدوارمتاثر ہوئے۔ متعدد اضلاع سے شکایات ملیں جب کہ چشتیاں میں پرچے کی فوپو کاپی… Continue 23reading پنجاب میں پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحان میں بھی بدنظمی

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

datetime 1  مارچ‬‮  2015

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ اسلام… Continue 23reading آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

لیاری یکے بعد دیگرے 5 کریکر دھماکوں سے گونج اٹھا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

لیاری یکے بعد دیگرے 5 کریکر دھماکوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی کے علاقے لیاری میں یکے بعد دیگرے 5 کریکر کے دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیاری میں جاری آپریشن کے باوجود تاحال امن قائم کرنے میں کامیابی نہیں ہوسکی۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے آٹھ چوک میں سلاٹر ہاﺅس کے قریب نامعلوم ملزمان کریکر… Continue 23reading لیاری یکے بعد دیگرے 5 کریکر دھماکوں سے گونج اٹھا

بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق، 7 زخمی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق، 7 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے دو ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں سے پھسلن اور حد نگاہ کم ہوجانے کے باعث… Continue 23reading بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی :گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق،بائی پاس سے لاش برآمد

datetime 1  مارچ‬‮  2015

کراچی :گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق،بائی پاس سے لاش برآمد

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) کراچی میں سپر ہائی وے پر دو گاڑیوں میں تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ، نادرن بائی پاس سے ایک تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ کراچی میں سپر ہائی وے پر انصاری پل کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹرک مار دی جس… Continue 23reading کراچی :گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق،بائی پاس سے لاش برآمد

سندھ حکومت کی نااہلی ،تھر میں مزید 3 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

datetime 1  مارچ‬‮  2015

سندھ حکومت کی نااہلی ،تھر میں مزید 3 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھر میں سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث مزید 3 ننھی کلیاں غذائی قلت اور بنیادی صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کا شکار ہوکر بن کھلے مرجھا گئیں۔ تھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول ہسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے، زندگی کی بازی ہارنے والے بچوں کا تعلق اسلام کوٹ،… Continue 23reading سندھ حکومت کی نااہلی ،تھر میں مزید 3 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا: پرویز مشرف

datetime 28  فروری‬‮  2015

تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا: پرویز مشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کہتے ہیں پاکستان مشکل اور خطرناک دور سے گزر رہا ہے۔ کرپشن اور بد عنوانی کا بازار گرم ہے۔ تیسری سیاسی قوت ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ چترال اور گلگت بلتستان کے عوام اے پی ایم ایل کے امیدواروں کو ووٹ دیکر تیسری قوت کے قیام… Continue 23reading تبدیلی نہ آئی تو مستقبل خطرناک ہو گا: پرویز مشرف

کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

datetime 28  فروری‬‮  2015

کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

لاہور (نیوز ڈیسک)جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید نے انکشاف کیا ہے کہ کارگل کی جنگ میں بھارت کے زیر قبضہ چوٹیوں پر سب سے پہلا راکٹ انہوں نے چلایا تھا اور وہ پہلی بار یہ بات منظر عام پر لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک مقامی ہوٹل میں سینئر کالم نگار اسد… Continue 23reading کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

ایم کیوایم کی برابری دنیا کی کوئی جماعت نہیں کرسکتی، الطاف حسین

datetime 28  فروری‬‮  2015

ایم کیوایم کی برابری دنیا کی کوئی جماعت نہیں کرسکتی، الطاف حسین

لندن(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں ایم کیوایم ہی اسٹیٹس کو کی مخالف ہے اور اس کی برابری دنیا کی کوئی جماعت نہیں کرسکتی۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر ٹیلی فونک خطاب میں الطاف حسین نے بیرسٹر سیف اور نگہت مرزا کو بلا مقابلہ سنییٹر… Continue 23reading ایم کیوایم کی برابری دنیا کی کوئی جماعت نہیں کرسکتی، الطاف حسین