یوم پاکستان پریڈ پر حملے کا منصوبہ ‘ناکام’
وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 23 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ پر دہشت گردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ 19 فروری کو امام بارگاہ قصر سکینہ میں ہونے والے ناکام خود کش حملے کے بعد پولیس کی جانب سے اسی روز… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ پر حملے کا منصوبہ ‘ناکام’