اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی کی رہائی،تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی رہائی کے خلاف تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سوموٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کردیاہے. تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایان علی رنگے ہاتھوں پکٹری گئی، اتنے بڑے جرم کے الزام میں گرفتار خاتون کو رہا کرنا مضحکہ خیز ہے جب کہ کیس میں ایک سرکاری افسربھی قتل ہوچکا ہے۔عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ملکی وقار کو مجروح کرنے والی خاتون کی رہائی دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا باعث بن رہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو 5، 5 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا تھا



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…