بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سویلین اور فوجی اداروں نے کالعدم تنظیموں کی فہرست مرتب کرلی

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سویلین اور فوجی اداروں نے کالعدم تنظیموں کی فہرست مرتب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سویلین اور فوج کے خفیہ اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں تیار کی گئی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں غازی فورس کے علاوہ حرکت الجہاد، اسلامی الرشید ٹرسٹ اور الاخترٹرسٹ شامل ہیں اس فہرست میں ان گروپوں کو بھی شامل کیا گیا ہے جن کا بنیادی تعلق تو تحریک طالبان پاکستان سے… Continue 23reading سویلین اور فوجی اداروں نے کالعدم تنظیموں کی فہرست مرتب کرلی

کراچی میں مسافر بس سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد، اے این ایف

datetime 2  مارچ‬‮  2015

کراچی میں مسافر بس سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد، اے این ایف

کراچی (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بس سے 81 کلو چرس برآمد کرلی۔اے این ایف نے ٹول پلازہ کے قریب گلگت سے کراچی آنے والی مسافر بس کی چھت سے دوران تلاشی 81 کلو گرام چرس برآمد کرلی جب کہ کارروائی کے دوران بس ڈرائیور کو حراست میں… Continue 23reading کراچی میں مسافر بس سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد، اے این ایف

اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد

datetime 2  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کا سکونتی ثبوت نہ رکھنے والے افراد کی میت کو سی ڈی اے قبرستانوں میں دفنانے میں پابندی عائد کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں قائم سرکاری قبرستانوں ایچ ایٹ اور ایچ الیون میں اسلام آباد کا شناختی کارڈ نہ ہونے… Continue 23reading اسلام آباد میں دیگر شہروں کے افراد کی تدفین پر پابندی عائد

حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

datetime 2  مارچ‬‮  2015

حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پیپلز پارٹی، جے یو آئی اور دیگر جماعتوں کی مخالفت کے بعد 22ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ حکومت نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئین مں ترمیم کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت انتخابی عمل خفیہ کے بجائے ’شو… Continue 23reading حکومت نے 22 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ واپس لے لیا، ذرائع

سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلیے آئی بی اور ایف آئی اے سرگرم

datetime 2  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلیے آئی بی اور ایف آئی اے سرگرم

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے اور سیاسی وفاداریوں کی تبدیلی کیلیے کروڑوں کی خریدو فروخت کرنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلیے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور ایف آئی اے 2 صوبوں میں سرگرم ہوگئیں۔ آئی بی ووٹوں کی خریدو فروخت اور جوڑ توڑ میں مصروف سیاستدانوں کی سرگرمیوں اور ایف آئی اے مشکوک ارکان… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلیے آئی بی اور ایف آئی اے سرگرم

چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز، جج صاحبان کا روسٹر تبدیل

datetime 2  مارچ‬‮  2015

چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز، جج صاحبان کا روسٹر تبدیل

اسلام آباد: چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز ہے جس کے باعث رواں عدالتی ہفتے کے دوران وہ خود مقدمات کی سماعت نہیں کرسکیں گے۔ چیف جسٹس نے جاری ہفتے کے لیے عدالت عظمیٰ کے 5بینچ تشکیل دیے تھے تاہم چیف جسٹس کی طبیعت سنبھل نہیں سکی جس کی وجہ سے انھوں نے روسٹر تبدیل… Continue 23reading چیف جسٹس ناصرالملک کی طبیعت بدستور ناساز، جج صاحبان کا روسٹر تبدیل

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اورتجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اورتجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں چینی قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورت حال اور ملک میں چین کے تعاون سے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اورتجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات شروع

datetime 2  مارچ‬‮  2015

پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی ،لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔جن میں 22 لاکھ 66 ہزار طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔محکمہ تعلیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں میٹرک کے امتحانات کیلیے 826 جبکہ پنجاب بھر میں 3 ہزار 4 سو 95 امتحانی مراکز قائم… Continue 23reading پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات شروع

لاہور اور گردو نواح میں طوفانی بارش، نظام زندگی درہم برہم

datetime 2  مارچ‬‮  2015

لاہور اور گردو نواح میں طوفانی بارش، نظام زندگی درہم برہم

لاہور: لاہور اور گردو نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا اور متعد علاقے فیڈرز ٹرپ ہونے سے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جب کہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی… Continue 23reading لاہور اور گردو نواح میں طوفانی بارش، نظام زندگی درہم برہم