پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے وزیرمعدنیات 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے

datetime 10  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عدالت نے کرپشن الزامات پر خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرمعدنیات ضیااللہ آفریدی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرضیااللہ آفریدی کو احتساب کمیشن کے جج سبحان شیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر احتساب کمیشن کے لا افسران کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیر فنڈز میں خرد برد سمیت تقرریوں اور تبادلوں میں اقربا پروری میں ملوث ہیں اس لئے ان سے تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ پر حوالے کیا جائے۔ احتساب عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے صوبائی وزیرمعدنیات ضیااللہ آفریدی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے کردیا۔واضح رہے کہ احتساب کمیشن نے گزشتہ روز ضیائ اللہ آفریدی کو کرپشن الزامات سامنے آنے پر حراست میں لیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…