پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اداروں میں رائج کرنے کی منظوری

datetime 10  جولائی  2015 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک)حکومت نے سپریم کورٹ میں بتایا کہ وزیر اعظم نے اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اداروں میں رائج کرنے کی منظوری دی ہے ، تمام سرکاری تقریبات کی کارروائی اردو میں ہوگی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اردو زبان رائج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سیکرٹری اطلاعلات نے وفاقی حکومت کی طرف سے رپورٹ جمع کراتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری اداروں میں رائج کرنے کی منظوری دیدی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت وزیر اعظم اور دیگر حکومتی نمائندے اردو میں تقاریر کریں گے جبکہ تمام سرکاری تقریبات کی کارروائی بھی اردو میں ہوگی۔ وفاقی ادارے تین ماہ کے اندر اپنی پالیسیوں کا اردو ترجمہ شائع کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی اداروں کے ہر طرح کے امور انگریزی کے ساتھ اردو میں بھی شائع ہوں گے۔ تمام وفاقی ادارے اپنی ویب سائٹس اردو پر منتقل کریں گے ، کیس کی مزید سماعت بائیس اگست تک ملتوی کر دی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…