الطاف حسین پر پابندی ….؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے کسی بھی رہنما کے بیرون ملک سے ٹیلیفونک خطاب کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کیاہے۔نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پابندی عائد کرنے کے حوالے سے پیمرا کو بھی جلد احکامات جاری کرے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل متحدہ قومی موومنٹ… Continue 23reading الطاف حسین پر پابندی ….؟