جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

خیبر ایجنسی میں 5خودکش بمبار داخل،سیکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 4  مارچ‬‮  2015

خیبر ایجنسی میں 5خودکش بمبار داخل،سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبرایجنسی میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر گورنر خیبرپختونخوا مہتاب خان عباسی کا دورہ تحصیل باڑہ ملتوی کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل اور جمرود میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ ایجنسی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں 5خودکش بمبار داخل،سیکیورٹی ہائی الرٹ

این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادراسے کرانے کا حکم

datetime 4  مارچ‬‮  2015

این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادراسے کرانے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیدیا ، عدالت نے نادرہ کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو عمران خان نے درخواست دائر کی تھی کہ این اے 122 کے ریکارڈ… Continue 23reading این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹوں کی تصدیق نادراسے کرانے کا حکم

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، متحدہ کے وکیل سمیت دو افراد قتل

datetime 4  مارچ‬‮  2015

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، متحدہ کے وکیل سمیت دو افراد قتل

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، کورنگی میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن کو قتل کر دیا گیا۔علی حسنین بخاری لاپتہ کارکنوں کے کیس کی پیروی کر رہے تھے۔ ،لاش رضویہ کے علاقے سے برآمد ہوئی۔علی حسنین ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا نے ہڑتال کر… Continue 23reading کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، متحدہ کے وکیل سمیت دو افراد قتل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم پر اسرار طور پر غائب

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم پر اسرار طور پر غائب

کراچی (نیوز ڈیسک)جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی جانے والی رپوٹ میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ بیس کروڑ روپے کی رقم بطور بھتہ ادا نہ کرنے پر بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری پر مسلح حملے کی دھمکی دی گئی تھی۔ اب اس بات کو ایک مہینہ گزر جانے کے… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا اہم ملزم پر اسرار طور پر غائب

عبیرہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

datetime 4  مارچ‬‮  2015

عبیرہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے عبیرہ قتل کیس میں ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔ پولیس نے ملزمہ طوبی، فاورق اور ذیشان کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر مقامی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت کے روبرو استدعا کی گئی کہ ملزمان… Continue 23reading عبیرہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھیوں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

سینیٹ الیکشن :سندھ میں تمام امید وار بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن :سندھ میں تمام امید وار بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پیر پگاڑا صبغت اللہ راشدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن فنکشنل لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کرنے کی یقین دہانی کرادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز آصف علی زرداری نے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ… Continue 23reading سینیٹ الیکشن :سندھ میں تمام امید وار بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا‘3 ہزار سے زیادہ مدرسے، 770 رجسٹرڈ ہی نہیں، فہرستیں تیار

datetime 4  مارچ‬‮  2015

خیبر پختونخوا‘3 ہزار سے زیادہ مدرسے، 770 رجسٹرڈ ہی نہیں، فہرستیں تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں حکومت نے دینی مدارس کی فہرستیں تیارکر لیں جن کی تعداد تین ہزار سے زیادہ ہے ان میں 770 مدارس ایسے ہیں جو حکومت کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہیں۔مدارس کا یہ سروے نیشنل ایکشن پلان کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ ان فہرستوں کے مطابق خیبرپختونخواکے مدارس میں تین لاکھ… Continue 23reading خیبر پختونخوا‘3 ہزار سے زیادہ مدرسے، 770 رجسٹرڈ ہی نہیں، فہرستیں تیار

سینٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ الیکشن کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ بیلٹ پیپرز چاروں صوبوں کو بھجوا دیئے ہیں ۔بدھ کے روز الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے 4 ہزار بیلٹ پیپروں کی چھائی کا کام مکمل کر لیا ہے جن میں ایک ہزار بیلٹ پیپرزوفاق… Continue 23reading سینٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی

منظور وسان نے حکومتی کرپشن کا خواب دیکھ لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

منظور وسان نے حکومتی کرپشن کا خواب دیکھ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران دلچسپ صورت حال ، منظور وسان کی زبان پھسل گئی ۔کرپشن کے حوالے سے سوال کے جواب میں منظور وسان نے کہا کہ ”جتنی ہو سکے کرپشن کرنے کی کوشش کرتے ہیں “جس پر اسمبلی ہال میں زور دار قہقے لگے۔بدھ کے روز سندھ اسمبلی اجلاس… Continue 23reading منظور وسان نے حکومتی کرپشن کا خواب دیکھ لیا