بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سینٹ انتخابات، نگہت اورکزئی نے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں دھاندلی کا الزام لگادیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات، نگہت اورکزئی نے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں دھاندلی کا الزام لگادیا

پشاور(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں تحریک انصاف اور حکومتی اتحادی جماعت اسلامی پر دھاندلی کا الزام لگادیاہے۔ نگہت اورکزئی کاکہناتھاکہ گلوبٹوں کو اندر بٹھادیاگیاہے جس کے ذریعے دھاندلی کی جارہی ہے۔ اْن کاکہناتھاکہ جماعت اسلامی کا ایم پی اے تین ووٹ ڈلنے کے بعد چار بیلٹ باکس اْٹھا کرلے گئے اور میڈیا پر… Continue 23reading سینٹ انتخابات، نگہت اورکزئی نے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں دھاندلی کا الزام لگادیا

پختونخوا کے 107 سرکاری سکول شہدائے پشاور سے منسوب

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پختونخوا کے 107 سرکاری سکول شہدائے پشاور سے منسوب

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے107سرکاری اسکول ارمی پبلک اسکول کے شہدا سے موسوم کردیے۔خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے 62، چارسدہ کے 10 اسکولوں کے نام تبدیل کیے گئے ہیں۔ فرنٹیئر کالج برائے خواتین شہیدپرنسپل طاہرہ قاضی سے منسوب کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پختون خوا کی باقاعدہ منظوری کے بعد محکمہ تعلیم باقاعدہ… Continue 23reading پختونخوا کے 107 سرکاری سکول شہدائے پشاور سے منسوب

شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2015

شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی کی رکن اور پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں۔جمعرات کے روزسندھ اسمبلی میں سینٹ الیکشن کی ووٹنگ جاری تھی کہ اس دوران شرمیلا فاروقی جس کی آج رخصتی کا دن ہے پہنچ گئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔اس موقع… Continue 23reading شرمیلا فاروقی رخصتی والے دن ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی پہنچ گئیں

جان جمالی ن لیگ سے ناراض،اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

جان جمالی ن لیگ سے ناراض،اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کردیا۔حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پرقیادت سے… Continue 23reading جان جمالی ن لیگ سے ناراض،اپنی جماعت بنانے کا عندیہ

اہل سنت والجماعت کے رہنما کراچی میں قتل

datetime 5  مارچ‬‮  2015

اہل سنت والجماعت کے رہنما کراچی میں قتل

کراچی(نیوز ڈیسک) اہل سنت والجماعت کراچی کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فیاض نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دو مسلح موٹرسائیکل سوار شیرشاہ کے قریب ڈاکٹرفیاض کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ڈاکٹر فیاض اور ان کا ڈرائیور… Continue 23reading اہل سنت والجماعت کے رہنما کراچی میں قتل

فاٹا سے سینیٹرز کے انتخاب کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 5  مارچ‬‮  2015

فاٹا سے سینیٹرز کے انتخاب کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے خلاف فاٹا کے 6 اراکین قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ فاٹا کے رکن قومی اسمبلی غازی غلام جمال اور دیگر 5 اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے صدارتی آرڈیننس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading فاٹا سے سینیٹرز کے انتخاب کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

قدیر بلوچ کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

قدیر بلوچ کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)بلوچستان سے لاپتہ نوجوانوں کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین عبدالقدیر بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے انہیں امریکہ جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔بدھ کی شب ایئرپورٹ سے واپسی کے وقت عبدالقدیر بلوچ نے بی بی سی کو بتایا کہ انہیں نیویارک میں سندھی کمیونٹی نے… Continue 23reading قدیر بلوچ کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا

جعل سازوں نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے اکاؤنٹ سے 86 لاکھ 63 ہزار روپے نکلوا لئے

datetime 5  مارچ‬‮  2015

جعل سازوں نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے اکاؤنٹ سے 86 لاکھ 63 ہزار روپے نکلوا لئے

کراچی (نیوز ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتاح ملک کے اکاؤنٹ سے منظم جعلسازی کے ذریعے 86 لاکھ 63 ہزار روپے نکلوانے کاانکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق عبدالفتاح ملک کے کلفٹن میں واقع نجی بینک کی برانچ سے 17 سے 25 فروری کے دوران 8 چیکوں کی مدد سے جعلی دستخط کے ذریعے رقم نکالی گئی،یہ انکشاف… Continue 23reading جعل سازوں نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے اکاؤنٹ سے 86 لاکھ 63 ہزار روپے نکلوا لئے

باغی جاوید نسیم کا پی ٹی آئی ارکان کی کرپشن بے نقاب کرنیکا اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2015

باغی جاوید نسیم کا پی ٹی آئی ارکان کی کرپشن بے نقاب کرنیکا اعلان

اسلام اباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی جاوید نسیم نے پی ٹی ائی اراکین اسمبلی کی کرپشن بے نقاب کرنے کااعلان کردیا ہے۔ایک انٹرویو میں جاوید نسیم نے کہاکہ سینیٹ الیکشن کے بعد وہ تحریک انصاف کے اراکین کی خیبرپختونخوا حکومت میں کرپشن بے نقاب کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا… Continue 23reading باغی جاوید نسیم کا پی ٹی آئی ارکان کی کرپشن بے نقاب کرنیکا اعلان