دھرنے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں تقسیم
اسلام آباد /پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے صوبائی حقوق کیلئے دھرنے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہو گئیں۔ اے این پی نے شرکت کی حامی بھر لی تاہم (ن )لیگ نے انکار کر دیا۔ عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزراءاور ایم پی ایز کو مشاورت کیلئے اسلام آباد طلب… Continue 23reading دھرنے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتیں تقسیم