پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چین سے ایل این جی کی درآمد،پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی شاہد خاقان

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چین سے ایل این جی کی درآمد کے لئے  700کلومیٹر پائپ لائن کی تعمیر شروع کردی ہے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی مکمل ہوگا منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے چین کے فنڈز سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی مکمل ہوگا۔ منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے چین کے فنڈز سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر کی بندرگاہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کیلئے مرکزی اہمیت کی حامل ہوگی اور اس سے مغربی چین کے گرم پانیوں تک رسائی ہوگی۔ ایک سوال کے جوا ب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان ایران سے گیس کی درآمد کے ذریعے’ توانائی کے بحران پر قابو پانے کی کوششیں کر رہا ہے تاہم ماضی میں ایران پر پابندیوں کے باعث منصوبے پر پیش رفت میں رکاوٹ پیدا ہوئی اور توقع ہے کہ اس سال اکتوبر میں منصوبہ شروع ہوجائے گا جو30 ماہ میں مکمل ہوگا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…