پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,صدر ممنون حسین

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ,اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے جوانوں اور عوام کی قربانیاں را ئیگاں نہیں جائیں گی۔صدر مملکت ممنون حسین سے پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان نے عید کے روز یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی اور انہیںعید کی مبارک باد دی۔ صدر مملکت نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان سے ملاقات میںدہشت گردوں سے نبرد آزما سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیوں کو سراہا۔ انہوں نے شہیدوں کےلئے بلندی درجات کی دعا کی۔صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے جوانوں اور عوام کی قربانیاں را ئیگاں نہیں جائیں گی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…