بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

نیا گریڈنگ سسٹم نافذ طلبہ کیلئے بڑی خبرآگئی

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں میٹرک امتحانات کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

بورڈآف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے نیا گریڈنگ سسٹم جاری کردیا،رواں برس جماعت نہم کے سالانہ امتحانات سے نیاگریڈنگ سسٹم نافذ ہوگا،جماعت دہم کیلیے نیاگریڈنگ سسٹم سال2027 سے لاگو ہو گا،میٹرک میں پاس ہونے کیلیے کم ازکم نمبر40فیصدمقرر کیے گئے ہیں۔نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت فیل کا تصور ختم، یوگریڈ متعارف کروادیا کردیا گیا،96 سے 100 فیصد نمبر لینے والوں کو A++ گریڈ دیا جائیگا،40 فیصد سے کم نمبرلینے والے طلبہ U گریڈ کے حامل ہوں گے،کم از کم 40 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کامیاب تصور ہوں گے۔اس کے علاوہ جی پی اے سسٹم عبوری طور پر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا،40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ کو دوبارہ امتحان دینا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…