بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی پی دھاندلی کرتی رہی – سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پی پی دھاندلی کرتی رہی – سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن

کراچی (نیوز ڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی بھی زبان پھسل گئی اور وہ اپنی ہی پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کہا پیپلزپارٹی اب تک دھاندلی کرتی رہی ہے، اس کے… Continue 23reading پی پی دھاندلی کرتی رہی – سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن،قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں صحافیوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن،قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں صحافیوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے دوران صحافیوں پر اسمبلی ہال میں اندر داخلے پر مکمل پابندی عائد کی گئی جبکہ قومی اسمبلی میں کوریج کیلئے لگے تمام کیمروں کو بھی بند کر دیا گیا۔جمعرات کے روز سینیٹ الیکشن میں افواہوں سے بچنے کے لئے قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں داخلے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن،قومی اسمبلی کی پریس گیلری میں صحافیوں کے جانے پر مکمل پابندی عائد

احسن اقبال قومی اسمبلی کا کارڈ گھر بھول گئے،ووٹ کاسٹ کئے بغیر واپس گھر چلے گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2015

احسن اقبال قومی اسمبلی کا کارڈ گھر بھول گئے،ووٹ کاسٹ کئے بغیر واپس گھر چلے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال قومی اسمبلی میں پہنچنے کے باوجود اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے،جمعرات کے روز وفاقی وزیر احسن اقبال سینیٹ الیکشن کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے قومی اسمبلی پہنچے جہاں پر انہیں ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا،احسن اقبال سے قومی اسمبلی کا کارڈ… Continue 23reading احسن اقبال قومی اسمبلی کا کارڈ گھر بھول گئے،ووٹ کاسٹ کئے بغیر واپس گھر چلے گئے

سعودی بادشاہ سلمان پروٹوکول بالائے طاق رکھ کر وزیراعظم پاکستان کے استقبال کے لئے آئے

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سعودی بادشاہ سلمان پروٹوکول بالائے طاق رکھ کر وزیراعظم پاکستان کے استقبال کے لئے آئے

ریاض(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا سعودی عرب پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور شاہ سلمان خیر مقدم کرنے پروٹوکول بالائے طاق رکھ کرخود ائیر پورٹ پہنچے جبکہ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔تفصیل کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم نواز شریف 3روزہ سرکاری دورے پر… Continue 23reading سعودی بادشاہ سلمان پروٹوکول بالائے طاق رکھ کر وزیراعظم پاکستان کے استقبال کے لئے آئے

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2015

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دےنے کا فیصلہ کر لیاہے جس کے بعد نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 24 پیسے کمی کانوٹیفیکیشن جاری

سینٹ انتخابات ، عمران خان نے اراکین کے ووٹ بکنے پر خیبرپختونخواہ اسمبلی توڑنے کی دھمکی دیدی

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات ، عمران خان نے اراکین کے ووٹ بکنے پر خیبرپختونخواہ اسمبلی توڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی تو خیبرپختونخواہ اسمبلی تحلیل کردیں گے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھاکہ سینٹ الیکشن کے لیے اپنے امیدوار میرٹ پر لائے ، ووٹ نہ دینے والوں کو پارٹی سے نکال دیں گے… Continue 23reading سینٹ انتخابات ، عمران خان نے اراکین کے ووٹ بکنے پر خیبرپختونخواہ اسمبلی توڑنے کی دھمکی دیدی

سینیٹ الیکشن،شیخ رشید نے بائیکا ٹ کا اعلان کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن،شیخ رشید نے بائیکا ٹ کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کاکہنا تھا کہ ضمیر فروشی عزت بیچنے کے مترادف ہےاور میں ضمیرفروش نہیں ہوں اس لیے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کروں گا اور کل اسمبلی میں ووٹ ڈالنے نہیں جاوں گا۔

چیف سیکرٹری سندھ کون،سجاد سلیم یا عبدالسبحان ،معمہ بن گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

چیف سیکرٹری سندھ کون،سجاد سلیم یا عبدالسبحان ،معمہ بن گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)چیف سیکرٹری سندھ کون ہیں؟ سندھ بیوروکریسی کیلئے یہ بات معمہ بن گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سجاد سلیم کی خدمات واپس لینے کیلئے خط لکھا تھا اور ساتھ ہی ساتھ عبدالسبحان کو چیف سیکر ٹری سند ھ تعینات کرنے کا حکم بھی دیا تھا مگر سجاد سلیم… Continue 23reading چیف سیکرٹری سندھ کون،سجاد سلیم یا عبدالسبحان ،معمہ بن گیا

سانحہ نانگا پربت کے ملزمان کے فرار کا اہم انکشاف سامنے آ گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سانحہ نانگا پربت کے ملزمان کے فرار کا اہم انکشاف سامنے آ گیا

گلگت (نیوز ڈیسک )پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کی جیل سے دو قیدیوں کے فرار کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان قیدیوں نے جیل کے اہلکاروں کی’برین واشنگ‘ کی اور ان کی مدد سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔قیدیوں کے فرار کا واقعہ گذشتہ جمعرات کو پیش آیا جب نانگا… Continue 23reading سانحہ نانگا پربت کے ملزمان کے فرار کا اہم انکشاف سامنے آ گیا