پی پی دھاندلی کرتی رہی – سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن
کراچی (نیوز ڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی بھی زبان پھسل گئی اور وہ اپنی ہی پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کہا پیپلزپارٹی اب تک دھاندلی کرتی رہی ہے، اس کے… Continue 23reading پی پی دھاندلی کرتی رہی – سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن