لاہور (نیوزڈیسک)شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سرکاری سکولوں اورکالجوں میں 2200کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کی سمری منظور کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں 2012ءمیں کنٹریکٹ بنیادوں پر 2200اساتذہ کو بھرتی کیا گیا تھاجنہیں مستقل کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی گئی تھی ۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اساتذہ کو مستقل کرنے کی سمری منظور کر لی ہے ۔جس کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے رواں ہفتے اساتذہ کو مستقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائیگا ۔
شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری



















































