بہاولپور(نیوز ڈیسک)نیوسینٹرل جیل بہاول پور میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔ جیل حکام کے مطابق مجرم اجمل عرف پتھر نے 2001ء4 میں رشتے کے تنازعے پر جمیل نامی شخص کو خان پور میں قتل کردیاتھا۔ عدالت کی جانب سے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے پر مجرم کو سینٹرل جیل بہاولپور میں پھانسی دے دی گئی