اسلام آباد (نیوزڈیسک)نادرا اور الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی۔الیکشن کمیشن کی مشاورت سے تیار ہونے والی نادرا رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پوسٹل بیلٹ پیپر سفارتخانوں کے ذریعے بھیجے جائیں گے جبکہ ان کی تقسیم بھی سفارتخانوں کے ذریعے ہی کی جائے گی۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک بھیجے جانے والے پوسٹل بیلٹ پیپر مخصوص بار کوڈ کا حامل ہو گا اور اسے انتہائی نگہداشت میں ووٹر تک پہنچایا جائے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اور نادرا کی یہ رپورٹ انتخابی اصلاحات کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی جس کے بعد یہ طریقہ کار نافذ العمل ہو گا۔
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اورنادرا نے انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی



















































