پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

حقیقی مسائل اجاگر کرنے پرایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے،ریہام خان

datetime 15  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریہام خان نے کہا کہ پاکستان میں حقیقی مسائل اجاگر کرنے پر ایک لابی حملہ آور ہوجاتی ہے ،آج ثابت ہوگیا کہ میں پاکستانی چینل کیوں نہیں دیکھتی اور ڈیلی میل کیوں نہیں پڑھتی ہوں۔برطانوی اخبار تعلیمی کوائف کے معاملے پر موقف دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ ایسے ہتھکنڈے مجھے اپنے مقصد سے دور نہیں کرسکتے ، چند لوگوں کا مخصوص ایجنڈا ہے،نہ میں کسی سے خوفزدہ ہوں نہ کبھی ہوںگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…