بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

datetime 24  فروری‬‮  2015

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور(نیوز ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے ان کا استعفیٰ… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی

دہشتگردی کا خدشہ؛ پنجاب کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

datetime 24  فروری‬‮  2015

دہشتگردی کا خدشہ؛ پنجاب کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورت حال اور دہشت گردی سے نمٹنے… Continue 23reading دہشتگردی کا خدشہ؛ پنجاب کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

پشاور سے ملنے والے 3لاشوں کی شناخت ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2015

پشاور سے ملنے والے 3لاشوں کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ہلاک ہونے والے افراد دہشتگرد تھے۔تفصیلات کے مطابق 19فروری کو پشاور کے علاقے متنی سے ملنے والی تینوں لاشوں کی شناخت ہوگئی۔تنیوں افراد دہشتگرد تھے اور کئی وارداتوں میں ملوث تھے

ملک بھرمیں سردیوں کی آخری بارشیں جاری

datetime 24  فروری‬‮  2015

ملک بھرمیں سردیوں کی آخری بارشیں جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جڑواں شہروں سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے بیشترعلاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی رم جھم نے شہر اقتدار کے موسم کو دلکش بنا رکھا ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج رات سے موسم سرما کی… Continue 23reading ملک بھرمیں سردیوں کی آخری بارشیں جاری

ڈیرہ بگٹی،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، فراہمی معطل

datetime 24  فروری‬‮  2015

ڈیرہ بگٹی،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، فراہمی معطل

ڈیرہ بگٹی(نیوز ڈیسک )لوٹی میں شرپسندوں نے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں شرپسندوں نے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی۔ دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر آگ… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی،گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، فراہمی معطل

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2015

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف پروازوں کے ذریعے بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے ہیروئن برآمد کرلی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بینکاک اور دبئی جانے والی الگ الگ پروازوں کے 2 مسافر پیٹ میں ہیروئن بھرے کیپسول… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

مظفرآباد کے سرکاری سکول سے دستی بم برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2015

مظفرآباد کے سرکاری سکول سے دستی بم برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑھامہ چناری سے دستی بم برآمدکر لیا گیا ۔سکول انتظامیہ کی جانب سے اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا جس نے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا۔سکول میں اس وقت400کے قریب بچے زیر تعلیم تھے۔جن کی بروقت اطلاع دیکر… Continue 23reading مظفرآباد کے سرکاری سکول سے دستی بم برآمد

خطہ کی صورتحال‘وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم

datetime 24  فروری‬‮  2015

خطہ کی صورتحال‘وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خطہ کی صورتحال‘ آپریشن ضرب عضب سمیت دیگر ایشوز پر وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم‘ امریکی اور جاپانی سفارت کاروں کی جمعیت علماءاسلام (ف) اور متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو یہاں امریکی سفارتخانہ کے سیکنڈ سیکرٹری پولیٹیکل ڈیوڈ انتونیو نے… Continue 23reading خطہ کی صورتحال‘وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی سفارت کار سرگرم

مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2015

مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں

جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کا کہنا ہے کہ انہیں سادہ لباس اہلکار اغوا کرکے لے گئے جہاں میرے کمپیوٹر میں موجود کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا ڈیٹا ضائع کرادیا گیا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شہزاد کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سادہ کپڑوں میں… Continue 23reading مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں