اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ملک پر ممی ڈیڈی قیادت مسلط ہونے والی ہے،سرائیکی تنظیمیں مجھ پر بلا وجہ تنقید کرنے کی بجائے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ایک انٹرویو میں جمشید دستی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے بغیر بجٹ پیش نہیں کئے جاسکتے،امریکہ کہے گا کہ بجلی مہنگی کردو حکومت مان جائے گی۔بیوروکریسی کو مضبوط کیا جارہا ہے،عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کی حکومت کے پی کے میں بھی عوام کو ریلیف مہیا نہیں کرسکی۔.سب نے اپنی اپنی سیاسی دکانیں کھول رکھی ہیں۔
مزیدپڑھیے:سگریٹ نوشی خواتین کومردوں سے دورکردیتی ہے
ملک پر ممی ڈیڈی قیادت مسلط ہونے والی ہے،جمشید دستی
6
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں