ریحام خان کا فلم بنانے اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریحام خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے ،بہت جلد اپنی فلم کا آغاز کرونگی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے سویٹ ہوم کے دورہ کے دوران کہا کہ یہاں کے بچوں کا ٹیلنٹ دیکھ کر ارادہ کر لیا ہے کہ بہت جلد ایک فلم بناﺅں گی… Continue 23reading ریحام خان کا فلم بنانے اعلان