ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف ایک بارپھرحکومت کے خلاف میدان میں آگئی

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف ایک بارپھرحکومت کے خلاف میدان میں آگئی ۔پنجاب میں اپوزیشن لیڈراورتحریک انصاف کے رہنمامیاں محمود الرشید نے ملک بھر بالخصوص پنجاب میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کل پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اپوزیشن ارکان کچھ دیر کے لئے اسمبلیوں کی سیڑھیوں پر دھرنا دیں گے جبکہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مذمتی قرارداد بھی جمع کرائی جائے گی۔ میاں محمود الرشید پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور (ق) لیگ کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو چکا ہے جس کیخلاف بھرپور احتجاج کریں گے۔ حکومت وعدے اور اعلانات کچھ کرتی ہے جبکہ عملی صورتحال اس کے برعکس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…