بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیورکے نیفے میں پستول چل گیا

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک رکشہ ڈرائیور، جس پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام تھا، اُس وقت زخمی ہو گیا جب اس کے کپڑوں میں چھپی پستول اچانک چل گئی۔

سیف سٹی ترجمان کے مطابق خاتون نے ہراسگی کی شکایت پبلک سیفٹی ایپ کے ذریعے درج کروائی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیم نے جدید کیمروں کی مدد سے صرف آدھے گھنٹے میں رکشے کی نشاندہی کر لی۔ بعد ازاں کیمرا ریکارڈنگ کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔سی سی ڈی کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ اکثر رکشے میں سوار خواتین کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرتا تھا۔ اس نے بتایا کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے وہ فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا اور دیوار پھلانگتے وقت اس کے نیفے میں رکھی پستول چل گئی، جس سے وہ خود ہی زخمی ہو گیا۔ مزید یہ کہ ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ جس چیز نے اسے پریشان کر رکھا تھا وہ اب ختم ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…