جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترک خاتون اول کا ”ہار“ اپنے پاس رکھنے پر یوسف رضا گیلانی کو نوٹس جاری

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے ترک خاتون اول کے ہار کے معاملے میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔ ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کی اہلیہ کے ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم نے منگل تک ہار واپس نہ کیا ان کے خلاف دفعہ 403 کے تحت مقدمہ درج کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس وقت کے ترک وزیراعظم اورموجودہ صدر رجب طیب اردگان کی اہلیہ کی جانب سے 2010 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کردہ گمشدہ ہار کا معمہ چند روز قبل اس وقت حل ہوا جب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اعتراف کیا کہ وہ ہار ان کے پاس ہے



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…