بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد: خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے

datetime 18  فروری‬‮  2015

اسلام آباد: خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(قدرت نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے ان کا کہنا تھا کہ کشتی کو آگ لگا کر بھارت نے ایک بار پھر عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ہے ان کا کہنا تھا کی بھارت پہلے بھی پاکستان پر سمجھوتہ ایکسپریس پر حملے کے بے بنیاد الزامات عائد کر چکا… Continue 23reading اسلام آباد: خواجہ آصف بھارتی حکام پر پھٹ پڑے

‘کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں’

datetime 18  فروری‬‮  2015

‘کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں’

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی کانگریس کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ کوئی بھی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں ہے اور شمالی وزیرستان میں تمام گروپوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) راولپنڈی میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے… Continue 23reading ‘کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں’

مریخ مشن کے لیے ایک پاکستانی کا انتخاب

datetime 18  فروری‬‮  2015

مریخ مشن کے لیے ایک پاکستانی کا انتخاب

کراچی: مریخ کے ون وے ٹرپ کے خواہشمند دو لاکھ امیدواروں میں سے منتخب کیے گئے سو افراد میں ایک پاکستانی شخص بھی شامل ہے۔ کمیونٹی مارس ۔ ون کی ویب سائٹ کے مطابق مریخ مشن کی ٹریننگ کے لیے منتخب کیے جانے والے افراد میں سے ایک ریجنالڈ فولڈز بھی ہیں۔ بزنس انسائیڈر میں شائع… Continue 23reading مریخ مشن کے لیے ایک پاکستانی کا انتخاب

ڈرون کی مدد سے ایمیزون میں قدیم تہذیب کی تلاش

datetime 18  فروری‬‮  2015

ڈرون کی مدد سے ایمیزون میں قدیم تہذیب کی تلاش

سائنسدانوں نے ایمیزون کے جنگل میں قدیم تہذیبوں کی تلاش کے لیے ڈرونز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ڈرون لیزر سے لیس ہوں گے جن سے ان گھنے جنگلات میں ہزاروں برس پرانی تعمیرات کی تلاش میں مدد ملے گی۔ اس منصوبے کا مقصد یہ اندازہ لگانا ہے کہ یہ قدیم آبادیاں… Continue 23reading ڈرون کی مدد سے ایمیزون میں قدیم تہذیب کی تلاش

آپریشن ضرب عضب ‘دہشتگردوں نے غیرملکی مہمانوں کی آمد پر خودکش حملوں کا سلسلہ شروع کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب ‘دہشتگردوں نے غیرملکی مہمانوں کی آمد پر خودکش حملوں کا سلسلہ شروع کردیا

اسلام آباد : دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گردوں نے غیرملکی مہمانوں کی آمد پر خودکش حملوں کا سلسلہ شروع کردیا‘ چینی وزیرخارجہ کے بعد ترک وزیراعظم کی آمد پر دہشت گرد حملہ کرکے بیرونی دنیا میں پاکستان کا تاثر خراب کرنے کی مذموم کوشش۔ تفصیلات کے مطابق دہشت… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب ‘دہشتگردوں نے غیرملکی مہمانوں کی آمد پر خودکش حملوں کا سلسلہ شروع کردیا

عمران خان کا کے پی کے میں تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطہ

datetime 18  فروری‬‮  2015

عمران خان کا کے پی کے میں تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے معاملے پر ناراض ارکان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی، تاہم ناراض ارکان کے تحفظات اب بھی برقرار ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے خیبرپختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے ناراض اراکین پر مشتمل ہم خیال گروپ سے رابطہ کیا ہے۔… Continue 23reading عمران خان کا کے پی کے میں تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے رابطہ

سینیٹ انتخابات: ناراض رہنماﺅں سے ن لیگی قیادت پریشان

datetime 18  فروری‬‮  2015

سینیٹ انتخابات: ناراض رہنماﺅں سے ن لیگی قیادت پریشان

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات کے قریب آنے پر حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کی اعلیٰ قیادت کو اپنی پارٹی کے ناراض اراکین کے حوالے سے فکر لاحق ہوگئی ہے۔ ن لیگ کے متعدد رہنماﺅں کو لگتا ہے کہ انتخابی نشستوں کی تقسیم غیرمنصفانہ ہوئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ بیشتر ناکام امیدواروں نے اپنی… Continue 23reading سینیٹ انتخابات: ناراض رہنماﺅں سے ن لیگی قیادت پریشان

تین سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں14اپریل تک توسیع

datetime 18  فروری‬‮  2015

تین سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں14اپریل تک توسیع

اسلام آباد: پی ٹی اے نے3سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ14اپریل تک بڑھا دی۔3سے زائد سمیں رکھنے والے 26فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس کی آخری تاریخ 26 فروری مقرر تھی۔ پی ٹی… Continue 23reading تین سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں14اپریل تک توسیع

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے طویل مشاورت کے بعد سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔  وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لئے موصول ہونے والی 172 درخواستوں میں سے منتخب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا