پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وزیرستان :سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ، 8 ہلاک

datetime 5  جولائی  2015 |

وزیرستان (نیوزڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ کارروائی میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان سب ڈویڑن لدھا کے علاقے پریغلہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا ، جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ کارروائی کے دوران 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر لیا ، تمام داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹس قائم کر کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…