ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشکوک بینک ٹرانزیکشن
اسلام آباد – سٹیٹ بینک نے ملیشیاء سے 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی غیر معمولی اور مشکوک منتقلی بلاک کر دی۔ رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سٹینڈرڈ چارٹر بینک نے انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (اے ایم ایل اے) کے تحت مشکوک ٹرانسیشکن رپورٹ (ایس ٹی آر) کی تھی۔یہ رقم پشاور میں دو لوگوں کے مشترکہ اکاونٹ میں منتقل ہونا تھی… Continue 23reading ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشکوک بینک ٹرانزیکشن