بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ اسمبلی ،شرجیل میمن نے نصرت سحرعباسی کوایڈیٹ کہہ دیا

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا جس پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا ، اسمبلی میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن بنچوں سے نصرت سحر عباسی بار بار کھڑی ہوکر بولتی رہیں ، ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے انہیں بار بار تاکید کی کہ وہ منظور وسان کو اپنی تقریر پوری کرنے کا موقع دیں انہیں بھی باری آنے پر اظہار خیال کرنے کا وقت دیا جائے گا لیکن اس کے باوجود نصرت سحر عباسی خاموش نہ ہوئیں ، شرجیل میمن نے بار بار کی مداخلت سے تنگ آکر انہیں ایڈیٹ کہہ دیا جس پر ایوان میں شور شرابا بڑھ گیا ، اپوزیشن اراکین کی جانب سے ایوان میں حکومتی اراکین پر جملے کسے جاتے رہے اور ان پر شدید تنقید بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…