بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

حیدرآباد میں شالیمار ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 25 افراد زخمی

datetime 14  فروری‬‮  2015

حیدرآباد میں شالیمار ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 25 افراد زخمی

حیدر آباد:  ڈیتھا کے قریب شالیمار ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔  حیدرآباد کے نواحی علاقے ڈیتھا میں میرانی پھاٹک کے قریب لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس کی آخری بوگی کا پہیہ نکلنے سے دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت 25… Continue 23reading حیدرآباد میں شالیمار ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 25 افراد زخمی

ولی نہیں عام انسان ہوں،جھوٹ ،غیبت اور بہتان پر اللہ تعالی سے معافی مانگ چکا ہوں ،وزیر اعظم

datetime 14  فروری‬‮  2015

ولی نہیں عام انسان ہوں،جھوٹ ،غیبت اور بہتان پر اللہ تعالی سے معافی مانگ چکا ہوں ،وزیر اعظم

لاہور: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بہتان ،جھوٹ اور غیبت کرنے والے شخص کو اس دنیا میں سزا ضرور ملے گی بلکہ آخرت میں بھی سزا ضرور ملے گی،ہفتہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف نے سی پی این ای کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں… Continue 23reading ولی نہیں عام انسان ہوں،جھوٹ ،غیبت اور بہتان پر اللہ تعالی سے معافی مانگ چکا ہوں ،وزیر اعظم

سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ‘ الیکشن کمیشن نے تمام اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2015

سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ‘ الیکشن کمیشن نے تمام اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا

اسلام آباد:  الیکشن کمشن نے سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے اور کوئی ایسا امیدوار انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گا جو کسی بھی ادارے کا نادھندہ ہو یا ٹیکسوں کی ادائیگی میں ہیرپھیر کرتا ہو اس مقصد کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا گیا ہے… Continue 23reading سینٹ کے امیدواروں کے گرد گھیرا تنگ‘ الیکشن کمیشن نے تمام اداروں کو ”ریڈ الرٹ“ کر دیا

وہ بھی انسان ہیں جس سے غلطیاں ہوسکتی ہیں،نواز شریف

datetime 14  فروری‬‮  2015

وہ بھی انسان ہیں جس سے غلطیاں ہوسکتی ہیں،نواز شریف

لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ بھی انسان ہیں جس سے غلطیاں ہوسکتی ہیں لیکن اگر کسی کو ان کی ذات کسی کو پسند نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بے جا الزامات عائد کردے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا… Continue 23reading وہ بھی انسان ہیں جس سے غلطیاں ہوسکتی ہیں،نواز شریف

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑا کا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

datetime 14  فروری‬‮  2015

روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑا کا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد: پاکستان چین کے اشتراک سے تیارکیے گئے جے ایف17تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمدکرے گا، ۔قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے سے این اوسی جاری کردیا ہے… Continue 23reading روس پاکستان کو جے ایف17تھنڈر لڑا کا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

پریشانی کی کوئی بات نہیں ورلڈکپ جیتیں نہ جیتیں شاہین بھارتی ٹیم کو ضرور ہرائیں گے

datetime 14  فروری‬‮  2015

پریشانی کی کوئی بات نہیں ورلڈکپ جیتیں نہ جیتیں شاہین بھارتی ٹیم کو ضرور ہرائیں گے

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی ریکوزیشن پر بلایاجانے والا قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن ہی کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ایجنڈا مکمل کیے بغیر غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی کرنا پڑا۔ اجلاس کے آخری روز عالمی کرکٹ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین اتوار کے روز ہونیوالے ٹاکرا کی بازگشت سنائی… Continue 23reading پریشانی کی کوئی بات نہیں ورلڈکپ جیتیں نہ جیتیں شاہین بھارتی ٹیم کو ضرور ہرائیں گے

پشاور خود کش حملہ: ابتدائی رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کوموصول

datetime 13  فروری‬‮  2015

پشاور خود کش حملہ: ابتدائی رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کوموصول

اسلام آباد: وزارت داخلہ کو خیبر پختونخواہ پولیس کی طرف سے تیار کردہ پشاور امام بارگاہ دھماکوں کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔پشاور پولیس اور بم دسپوزل اسکارڈ کی جانب سے دی گئی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امامیہ مسجد حیات آباد میں 4 خود کش حملہ آور داخل ہوئے،3 حملہ آوروں نے… Continue 23reading پشاور خود کش حملہ: ابتدائی رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کوموصول

پشاور حیات آباد میں دھماکے

datetime 13  فروری‬‮  2015

پشاور حیات آباد میں دھماکے

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور ایک بار پھر دھماکوں سے لرز اٹھا نماز جمعہ کے دوران حیات آباد کے علاقے فیز 5میں پاسپورٹ آفس کے قریب واقع مسجد کے باہر یکے بعد دیگرے تین دھماکے اور فائرنگ ابتدائی اطلاع کے مطابق دھماکوں میں امام بارگاہ سے متصل مسجد کو نشانہ بنایا گیا دھماکےمیں… Continue 23reading پشاور حیات آباد میں دھماکے

نواز مودی ٹیلیفونک رابطہ ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 13  فروری‬‮  2015

نواز مودی ٹیلیفونک رابطہ ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: بھارتی ویزراعظم نریندرمودی کے وزیراعظم نوا زشریف کو ٹیلیفون کی اندور نی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق نریندر مودی نے نوازشریف کے ساتھ کچھ پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے 1987کے ورلڈ کپ میں بطور وزیر اعلیٰ وارم اپ میچ کھیلا تھا اور اس وقت عمر ان خان… Continue 23reading نواز مودی ٹیلیفونک رابطہ ،اندرونی کہانی سامنے آگئی