اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی سابق وزیر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما حنا ربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا امکان ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئر عہدیدار صمصام بخاری اور اشرف سوہنا سمیت دیگر رہنما پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوچکے ہیں ۔ تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے حنا ربانی کھر سے رابطہ کرکے انہیں پی ٹی آئی میںشامل ہونے کی دعوت بھی دیدی ہے ذرائع کے مطابق حنا ربانی کھر اور غلام نور ربانی کھر کا جلد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے کا امکان ہے
مزیدپڑھیے:وزارت پانی وبجلی نے چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا
حنا ربانی کھر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































