منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ریحام متاثرہ مریضوں کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچ گئیں ،ملا کوئی بھی نہ

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان ہیٹ سٹروک سے متاثرہ افراد کی عیادت کے لیے جناح ہسپتال کراچی پہنچ گئیں لیکن وہاں ہیٹ سٹروک کا کوئی مریض ہی موجود نہیں تھا۔جناح ہسپتال کی ترجمان ڈاکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کی کہ جناح ہسپتال میں ہیٹ سٹروک کاکوئی مریض موجود نہیں جبکہ ہسپتال ذرائع کاکہناتھاکہ کراچی کاموسم بہتر ہوگیاہے اور تمام مریض ڈسچار ج ہوچکے ہیں۔بعدازاں ریحام خان کاکہناتھاکہ جناح ہسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کے علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، مریض تو نہیں ہیں ، وارڈز کی حالت ابتر ہے۔ عمران اسماعیل نے کہاکہ مریض تو جاچکے ہیں ، سرجیکل وارڈ کا دورہ کرکے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا
مزیدپڑھیے:لاہور،مسیحی جوڑے پر سنگین الزام،پولیس نے ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچالیا

ریحام خان نے ایک مریض سے پشتو میں خیریت دریافت کی،ایمرجنسی وارڈمیں 100مریضو ں کی گنجائش ہےجبکہ ہیٹ سٹروک کے دنوں میں 24گھنٹوں کے دوران 10000مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…