ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

گوجرانوالہ،سفاک باپ نے چھریوں کے وار کرکے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کردیا،بیوی شدید زخمی

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ کے علاقے ایمن آباد میں ایک شخص نے چھریوں کے وار کرکے اپنی دو بیٹیوں کو قتل جبکہ بیوی کو شدید زخمی کر دیا۔ ایمن آباد کے نواحی موضع ڈھلاں والی کے رہائشی شفقت کو شک تھا کہ اس کے گھر میں تعویز گنڈا کرایا جاتا ہے۔ آج صبح گھر میں تعویز برآمد ہونے پر پہلے وہ اپنے ہمسائے میں رہائش پذیر اپنے چچا کے گھر گیا ، چچا کے بہکاوے میں آکر پہلے اپنی سات ماہ کی بیٹی حرم کو چاقو کے وار کرکے قتل کر دیا جس کے بعد دوسری بیٹی دو سالہ ایمان کی جان لے لی۔ ملزم کی بیوی بچیوں کو بچانے آئی تو اسے بھی چاقو مارکر شدید زخمی کردیا۔ چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ وہاں پہنچ گئے اور انہوں نے پولیس کو اطلاع کی ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…