منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی ،گرمی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا

datetime 20  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی اور شہر قائد میں پارہ 45 ڈگری تک جا پہنچا جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر مزید 2 دن برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی میں سورج سوا نیزے پر رہا اور شہر میں آگ برساتی دھوپ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں آج درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا جو گزشتہ دس سال کے دوران گرم ترین دن تھا۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی لہر مزید 2 دن برقرار رہنے پیش گوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباو¿ کے باعث گرمی میں تیزی آئی اور سمندری ہوائیں نہ چلنے کے سبب شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہر میں گرمی میں کمی آئندہ ہفتے کے دوران کم ہونے کا امکان ہے جب کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ بھی 2 سے 3 ہفتوں بعد شروع ہونے کا امکان ہے۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…