جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان پنتیس پنکچر کے معاملے پر دھوکہ کھا چکے, پرویز رشید

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کیا فیصلہ کرتا ہے اس پر تو وہ تبصرہ نہیں کریں گے لیکن عمران خان بڑے لیڈر ہیں مشورہ تو نہیں مانیں گے مگر پھر بھی کہے دیتے ہیں کہ پہلے وہ پینتیس پنکچر کے معاملے پر دھوکہ کھا چکے اب انہیں احتیاط کرنی چاہیے۔ وفاداریاں بدلنے والوں کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ سیاسی پنچھی نئے آشیانے تلاش کر رہے ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھاکہ پاکستان کے بارے میں جب بھی اچھی خبر آتی ہے غیر ملکی میڈیا سے آتی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت بھارت سے بھی زیادہ تیزی سے ترقی کر رہی ہے ۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان ایک دن کا مسئلہ نہیں اس پر کام جاری رہے گا ۔ انہوں نے اس موقع پر دعا دی کہ اللہ کرے طاہر القادری جلد خیریت سے اپنے وطن کینڈا لوٹ جائیں جہاں کی انکی شہریت ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…