منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

آصفہ بھٹو زرداری کا آزا د کشمیر کے نوجوان سے رشتہ طے پانے کا امکان

datetime 5  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پوٹھی راولاکوٹ (آن لائن) دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زردار ی کا آزا د کشمیر کے ایک نوجوان سے رشتہ طے پانے کا امکان ہے،دونوں خاندانوں کے بزرگوں نے صلاح مشورے شروع کر دیئے ہیں۔ آن لائن کو دستیاب معلومات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کا راولاکو ٹ سے تعلق رکھنے والے سابق اعلی افسر سردار الطاف کے بیٹے سے رشتہ طے پارہا ہے۔ آصفہ بھٹو اور سردار الطاف کا بیٹا برطانیہ میںایک ساتھ تعلیم حاصل کرتے رہے۔لڑکا اور لڑکی دونوںکی رضامندی کے بعد خاندانوں کے بڑوںنے اصولی طور پر رشتہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شادی کا خواہشمند نوجوان سدھن قبیلہ سے تعلق رکھتا ہے۔ آزادکشمیر کے صدر محمد یعقوب خان کا تعلق بھی سدھن قبیلے سے ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…