جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ڈی جے بٹ کے تحریک انصاف سے معاملات طے پاگئے

datetime 16  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈی جے بٹ کے رقوم کی ادائیگی سے متعلق تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے پاگئے ، آزاد آڈٹ فرم رقوم کی ادائیگی کا آڈٹ کرے گی ، ڈی جے بٹ کہتے ہیں آڈٹ کے بعد جو بھی فیصلہ آیا قبول ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو ساؤنڈ سسٹم کے ذریعے گرمانے والے ڈی جے بٹ کے بقایہ جات کی ادائیگی کا معاملہ طے پا گیا ہے ، اسلام آباد میں ڈی جے بٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈٰی جے بٹ کا کہنا تھا کہ رقوم کی ادائیگی سے متعلق معاملات طے پا گئے ہیں ۔ آزاد آڈٹ فرم آڈٹ کرے گی جو بھی فیصلہ آیا دونوں کوقبول ہوگا ۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا ۔ رقوم کی ادائیگی کا معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…