منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

ریحام خان کی ڈگری،سابق شوہرنے حقیقت بیان کردی

datetime 15  جولائی  2015 |

لندن(نیوزڈیسک)ریحام خان کے سابق شوہرڈاکٹراعجازرحمان نے کہا ہے کہ ریحام نے کسی ادارے سے بھی ڈگری حاصل نہیں کی، ریحام خان نے میرے بارے میں بھی جھوٹ بولا تھا، ریحام نے مجھ سے شادی سے پہلے نہ شادی کے بعد نارتھ لنزے کالج سے کبھی نہیں پڑھا۔ اعجاز رحمان کا کہنا ہے کہ جہاں تک میری معلومات ہیں ریحام نے کسی ادارے سے بھی ڈگری حاصل نہیں کی۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…