ملتان،گدھے کا گوشت بیچنے والے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گدھے ذبح کرنے والے ملزمان کو علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں گدھے کو ذبح کرتے ہوئے ملزمان کوعلاقے کے لوگوں نے رنگے ہاتھوں دھرلیا اور پھینٹی لگانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔مےڈےا پرخبرنشرہونے اور ملزمان بغیر قانونی کارروائی… Continue 23reading ملتان،گدھے کا گوشت بیچنے والے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے