اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

عید کا چاند کس کروٹ بیٹھے گا،پشاور تو پشاور ایک اور جگہ بھی کمیٹی بیٹھ گئی

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ (نیوزڈیسک)مقامی روےت ہلال کمےٹی ضلع نوشہرہ کااجلاس بروز جمعرات جامع مسجد نوشہرہ مےں منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت قاضی خلےل الرحمن کرےں گے کمےٹی کے ترجمان فضل اکبر باچا کے مطابق صوبائی روےت ہلال کمےٹی کے چےئرمےن مفتی شہاب الدےن پوپلزئی کی ہداےت پر مقامی ہلال کمےٹی ضلع نوشہرہ کا اجلاس قاضی خلےل الرحمن کی صدارت مےں جامع مسجد نوشہرہ مےں منعقد ہوگا اجلاس مےں کمےٹی کے ممبران قاری محمد اسلم، مفتی اجمل غنی، مفتی نصراﷲ، مولانا عابد کمال، قاری حےات محمد، آےاز پراچہ، فضل اکبر باچا، خالد خان آفرےدی، سردار علی زرگر، سجاد زرگر، مفتی محمد طارق،مولانا عمران اﷲ حقانی، مولوی نعمان اور قاری محمد بلال شرکت کرےں گے قاضی خلےل الرحمن نے عوام سے اپےل کی ہے وہ جمعہ کی شب ماہ شوال کا چاند دےکھنے کا اہتمام کرے اور چاند نظر آنے کی صورت مےں جامع مسجد نوشہرہ تشرےف لائےں انہوں نے عوام سے چاند رات پر ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی بھی اپےل کی ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…