جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈیفنس میں گھریلو ملازم نے مالکن کو پھانسی دے دی

datetime 25  فروری‬‮  2015

ڈیفنس میں گھریلو ملازم نے مالکن کو پھانسی دے دی

لاہور (نیوزڈیسک)  ڈیفنس اے کے علاقے میں گھریلو ملازم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مالکن کو گلا دبا کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ مقامی اخبار کے مطابق ڈیفنس اے کے علاقہ 765/1 ایکس بلاک میں 47 سالہ گلشن اارا اور اس کی بیٹی ایمان ملک رہائش پذیر تھیں جبکہ ایک ملازم حضور بخش بھی… Continue 23reading ڈیفنس میں گھریلو ملازم نے مالکن کو پھانسی دے دی

مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں کی جارہی

datetime 25  فروری‬‮  2015

مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں کی جارہی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں بلکہ ایسے مضامین شامل کئے جارہے ہیں جن سے معاشرے میں ہم آہنگیکو فروغ دیا جاسکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ سانحہ پشاور کے بعد پوری قوم دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے متحد… Continue 23reading مدارس کے نصاب میں تبدیلی نہیں کی جارہی

افغان مونا لیزا نادرا اہل کاروں کو لے ڈوبی

datetime 25  فروری‬‮  2015

افغان مونا لیزا نادرا اہل کاروں کو لے ڈوبی

پشاور :تیسری دنیا کی مونالیزا اور افغان روس جنگ میں شہرت حاصل کرنے والی افغان خاتون شربت گلہ نے نادرا کی غفلت اور غیرذمہ داری طرز عمل کا پول کھول دیا، جس نے افغان خاتون کو پاکستانی بنادیا۔ افغان جہاد کے دوران اپنی نیلگوں آنکھوں سے عالمی شہرت پانے والی 46سالہ شربت گلہ نے اپنی… Continue 23reading افغان مونا لیزا نادرا اہل کاروں کو لے ڈوبی

کراچی:انسداد دہشتگردی عدالت کا قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

datetime 25  فروری‬‮  2015

کراچی:انسداد دہشتگردی عدالت کا قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت کی عدالت نے قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت سنا دی،مجرم محسن بلوچ اور عابد گلو پر ملیر بار کے صدر صلاح الدین حیدر اور ان کے بیٹے ارسلان حیدر کو قتل کرنے کا الزام تھا، انسدا دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرموں کو موت… Continue 23reading کراچی:انسداد دہشتگردی عدالت کا قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

نا اہل ممالک کی فہرست بنائی جائے تو پاکستان180میں پہلے نمبر پر ہوگا

datetime 25  فروری‬‮  2015

نا اہل ممالک کی فہرست بنائی جائے تو پاکستان180میں پہلے نمبر پر ہوگا

سپریم کورٹ نے کہاہے کہ اگر نااہل ممالک کی فہرست مرتب کی جائے توپاکستان 180ممالک میں پہلے نمبرپر آئے گا۔ قانون کی کتابوں کی غلط اشاعت کے مقدمے میں جسٹس جوادایس خواجہ نے ریمارکس دیے کہ ہم پتھرکے دورمیں رہ رہے ہیں جہاں حکومت کی کوئی ذمے داری نہیں، وفاقی اورصوبائی حکومتیں اپنی ذمے داریاں… Continue 23reading نا اہل ممالک کی فہرست بنائی جائے تو پاکستان180میں پہلے نمبر پر ہوگا

عمران خان کی دبئی میں وینا ملک اور ان کے شوہر سے ملاقات

datetime 25  فروری‬‮  2015

عمران خان کی دبئی میں وینا ملک اور ان کے شوہر سے ملاقات

عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام نے دبئی میں وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک سے ملاقات کی، عمران خان نے اسد خٹک سے شکوہ کیا کہ وہ ان کے دھرنے میں کیوں نہیں آئے،دبئی میں عمران خان اور ریحان خان نے وینا ملک اور اسد خٹک کی دعوت پر ڈنر میں… Continue 23reading عمران خان کی دبئی میں وینا ملک اور ان کے شوہر سے ملاقات

سابق ایم این اے طارق جاوید قتل کے مقدمہ میں گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2015

سابق ایم این اے طارق جاوید قتل کے مقدمہ میں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق ایم این اے رانا طارق جا وید کو پولیس نے قتل کے مقدمے میں ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا۔ رانا طارق جاوید کی گرفتاری کیخلاف سابق تحصیل نا ظم رانا عامر کی سر براہی میں پولیس کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا گیا، جلوس کے شرکا نے جی ٹی روڈ بائی پاس… Continue 23reading سابق ایم این اے طارق جاوید قتل کے مقدمہ میں گرفتار

امریکی سفارتخانے کی لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید

datetime 25  فروری‬‮  2015

امریکی سفارتخانے کی لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید کر دی۔ بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند نہیں کئے گئے، دونوں شہروں میں صرف قونصل سروس وقتی طور پر معطل ہے، اپنے شہریوں کو… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کی لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید

سانحہ کوٹ رادھا کشن ، انسپکٹر محمد علی اور اے ایس آئی عبدالرشید ذمہ دار قرار

datetime 25  فروری‬‮  2015

سانحہ کوٹ رادھا کشن ، انسپکٹر محمد علی اور اے ایس آئی عبدالرشید ذمہ دار قرار

لاہور ( نیوز ڈیسک) سانحہ کوٹ رادھا کشن سے متعلق آئی جی پنجاب کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔ رپورٹ میں سب انسپکٹر محمد علی اور اے ایس آئی عبدالرشید کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ کوٹ رادھا کشن سانحہ کی انکوائری رپورٹ میں سب انسپکٹر محمد علی اور اے… Continue 23reading سانحہ کوٹ رادھا کشن ، انسپکٹر محمد علی اور اے ایس آئی عبدالرشید ذمہ دار قرار