پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آج لاہور پہنچیں گے ، فول پروف سکیورٹی مانگ لی
لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ( جمعرات ) لاہور پہنچیں گے۔ شیڈول کے مطابق عمران خان دوپہر 2بجے لاہور پہنچےں گے اور صدر بازارسے ہوتے ہوئے سرور روڈ ، گرجا چوک ، پی اے ایف سے آراے بازار جائیں گے ،عمران خان ندیم چوک ڈیفنس موڑ ،والٹن اور قینچی سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان آج لاہور پہنچیں گے ، فول پروف سکیورٹی مانگ لی