جیکب آباد(نیوزڈیسک)جیکب آباد میں بارودی مواد سے ٹرینوں کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا. ٹریک سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ٹریک کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں باجو موڑ کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے ریلوے ٹریک پر بھاری مقدار میں بارودی مواد نصب کر دیا ، اطلاع ملنے پر پولیس ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیا ۔سرچ آپریشن کے دوران ریلوے ٹریک سے بارودی مواد برآمد کیا کر لیا گیا بم ڈسپوزل سکواڈ نے مکمل تلاشی کے بعد ٹریک کو کلیئر قرار دے دیا ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































